’مکانات گرے تو اپنی مدد آپ کے تحت جان بچا کر خشک علاقے میں پہنچے‘
’مکانات گرے تو اپنی مدد آپ کے تحت جان بچا کر خشک علاقے میں پہنچے‘
ہفتہ 3 ستمبر 2022 7:56
پاکستان میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے اور ایک تہائی رقبہ سیلابی پانی سے متاثر ہوا ہے۔ کس علاقے میں کیا صورتحال ہے دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں