Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

سیلاب متاثرین کا کیمپ، بچوں کے لیے تعلیم کے ساتھ ’کھانا مفت‘

سندھ کے ضلع سکھر میں سیلاب متاثرین کے ایک کیمپ میں بچوں کے لیے ایک عارضی سکول قائم کیا گیا ہے۔ اس سکول میں بچوں کو تعلیم دینے کے ساتھ مفت کھانا بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: