Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

دو ہزار روپے سے ایمازون پر ٹاپ ریٹڈ سیلر بننے والا پاکستانی

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=Y1FwASC-d5k [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/Y1FwASC-d5k.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
بھائی کے ’دو ہزار روپے ضائع‘ کرنے والے پاکستانی نوجوان نے ایک ’فراڈ سمجھے جانے والے کام‘ میں خود کو کچھ یوں منوایا کہ اب بہت سے لڑکے اور لڑکیاں ان سے سیکھنے آتے ہیں۔ اسلام آباد کے رہائشی اسد راجڑ ایمازون پر ٹاپ ریٹڈ سیلر ہیں۔ مزید جانیے راشد بھٹی کی ویڈیو رپورٹ میں
 

شیئر: