Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 06 جولائی ، 2025 | Sunday , July   06, 2025
اتوار ، 06 جولائی ، 2025 | Sunday , July   06, 2025
تازہ ترین

مصری صحافیوں کوبیدخل کیا جائے، سوڈانی صحافیوں کا مطالبہ

سوڈانی صحافی خاتون ایمان کمال
خرطوم: سوڈانی صحافیوں نے سوڈان میں مصری صحافیوں اور میڈیا کے نمائندوں کو ملک سے بیدخل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاہرہ ایئرپورٹ میں سوڈانی صحافیوں کو روکنا افسوسناک ہے۔ واضح رہے کہ مصری حکام نے سوڈانی صحافیوں کی ایک ٹیم کو ایئرپورٹ پر روک لیا تھا اور ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔ سوڈانی صحافیوں کی تنظیم نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوڈانی صحافی خاتون ایمان کمال قاہرہ ایئرپورٹ میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ قید ہے ۔ تنظیم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مصری ایئرپورٹ پر قید سوڈانی صحافیوں کی رہائی اور ملک میں کام کرنے والے مصری صحافیوں کو بیدخل کیا جائے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: