عمرے کے لیے جمع کیے پیسے سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے والا ننھا ہیرو بدھ 31 اگست 2022 20:14 Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=Cp4esiVvBnc [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/Cp4esiVvBnc.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) ) پشاور کے نوعمر احمد مصطفیٰ نے عمرے کے لیے جمع کی رقم سیلاب متاثرین کے لیے عطیہ کر دی ہے۔ اس ننھے ہیرو کا اس حوالے سے کیا کہنا ہے جانیے فیاض احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں سیلاب پاکستان عمرہ عطیہ پشاور احمد مصطفیٰ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں