Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

سکھر بیراج کی ’عمر پوری‘ اور ساتھ اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ

سکھر بیراج 1932 میں تعمیر ہوا، جو 50 سال کے لیے تھا جبکہ اب تک 90 برس گزر چکے ہیں۔ وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ کہتے ہیں کہ اس میں جمع ہونے والی مٹی کی وجہ سے سات لاکھ کیوسک پانی نو لاکھ جتنا اثر دکھا رہا ہے۔ اس بیراج کی مزید خاص بات کیا ہے اور سیلاب کے دنوں میں حالت کیا ہے، دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں

شیئر: