Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

’پورا گاؤں مٹ گیا‘ سکھر میں سیلاب سے تباہی

سکھر کا گاؤں پنجال شیخ دریائے سندھ سے 25 کلومیٹر دور واقع ہے جہاں کئی مکانات سیلاب کی وجہ سے منہدم ہو گئے۔
80 سالہ غلام رسول کا گھر بھی سیلاب کی نذر ہو گیا اور ان بیٹے، بہو اور دو پوتوں کی بھی جان چلی گئی۔  سیلاب سے تباہی کا احوال اس ڈیجیٹل رپوٹ میں
 

شیئر: