Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

موبائل فون بندکرنے کیلئے بچوں پر دباﺅ

  لندن.... ابھی کچھ عرصہ کی بات ہے کہ گھر کے بڑے بزرگ ہر وقت موبائل فونز وغیرہ پر مصروف رہنے والے بچوں کو ایسی حرکتوں سے باز رہنے کو کہتے تھے۔ مگر زمانہ اس تیزی سے بدلا ہے کہ اب نوعمر لڑکے اور جوان بھی اپنے والدین کو کھانے کے وقت موبائل فون وغیرہ بند رکھنے کا حکم دینے لگے۔ ماہرین نے صورتحال کو گری ہوئی ا خلاقیات کا اظہا ر قرار دے رہے ہیں۔

شیئر: