Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

بحرین: دہشت گرد تنظیم سے وابستگی پر36افراد کو قید کی سزا

منامہ: بحرین نے دہشت گرد تنظیم سے وابستگی کا الزام ثابت ہونے پر 36افراد کو قید اور شہریت واپس لینے کی سزا سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بحرینی عدالت نے دہشت گرد تنظیم سے وابستگی، ریاست مخالف سرگرمی اور اسلحہ ودھماکہ خیز مواد رکھنے کے لئے ملک میں تخریبی سرگرمیاں کرنے پر 3دہشت گردوں کو عمر قیدجبکہ 33افراد کو 3سے 10سال قید کی سزا سنائی ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: