Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

’زندگی بھر کی جمع پونجی سیلاب بہا لے گیا‘

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سیلاب نے سینکڑوں گھروں کو نقصان پہنچایا اور ہزاروں شہری متاثر ہوئے۔ انہی میں سے ایک ریٹائرڈ سب انسپکٹر ناصر محمود ہیں جن کا گھر سیلاب میں تباہ ہوا۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: