عسیر: جبل اثرب کے جنگلات میں زبردست آتشزدگی، ویڈیو دیکھئے
Array
(
[und] => Array
(
[0] => Array
(
[video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=6pj9fxPgko4
[thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/6pj9fxPgko4.jpg
[video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";}
[embed_code] =>
[description] =>
)
)
)
عسیر: عسیر ریجن کی بارق کمشنری کے معروف پہاڑ جبل اثرب میں زبردست آگ لگ گئی۔ جبل اثرب پہاڑہے جس کے گرد وسیع رقبے میں جنگل پھیلاہوا ہے۔ محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ آتشزدگی پیراور منگل کی درمیانی شب لگی تھی۔ مشکل راستے اور جنگلات کی وجہ سے آگ پر قابو پانا مشکل ہورہا ہے تاہم رات سے اب تک کافی حد تک آگ پر قابو پایاجاچکا ہے۔