Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

ایرانی کشتی کا تعاقب کرتے ہوئے اماراتی اہلکار شہید

ابوظبی: امارات کے علاقائی سمندر میں دراندازی کرنے والی ایرانی کشتی کے تعاقب میں ایک امارات سرحدی محافظ شہید ہوگیا۔ اماراتی مسلح افواج نے مختصر اعلامیہ جاری کرکے کہا ہے کہ آج منگل کو ایک ایرانی کشتی امارات کے سمندر میں درانداز ہوئی جس کا تعاقب کرتے ہوئے سرحدی محافظ شہید ہوگیا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: