Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

سعودی عرب میں سونے کی قیمت بڑھنے لگی

18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 158.78 ریال رہی۔ (فوٹو عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے لگی۔ جمعرات کو 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 185.25 ریال رہی۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا 211.71 ریال میں دستیاب رہا جبکہ 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 194.07 ریال اور 18 قیراط ایک گرام سونا 158.78 ریال میں دستیاب رہا۔
21 قیراط والی 8 گرام کی سونے کی گنی 1778.39 ریال، 22 قیراط کی اسی وزن کی گنی 1863.08 ریال میں فروخت ہوتی رہی۔ 24 قیراط والی 8 گرام کی گنی کی قیمت  2032.45 ریال رہی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: