Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ڈزنی لینڈ کی طلسماتی کہانیوں کے کرداروں کی ریاض میں یادگار پرفارمنس

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی جانب سے منعقدہ ایونٹ میں ڈرنی لینڈ کارٹون فنکاروں نے افتتاحی تقریب میں اپنی پرفارمنس سے بچوں سمیت بڑوں کو بھی خوب محظوظ کیا۔ ایونٹ میں سعودی شہریوں کے علاوہ پاکستانیوں اور دیگر غیر ملکیوں نے بھی شرکت کی۔ مزید تفصیلات ذکا اللہ محسن کی اس رپورٹ میں

شیئر: