Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

انڈین انجینیئر جن کی ٹویٹس کا جواب ایلون مسک ضرور دیتے ہیں

انڈیا سے تعلق رکھنے والے نوجوان انجینیئر پارانے پاتھول شاید وہ واحد سوشل میڈیا صارف ہوں گے جن کی ٹویٹ یا ٹوئٹر پر پرائیویٹ میسج کا بھی ایلون مسک ضرور جواب جاتے ہیں۔ چار سال آن لائن دوستی کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد بالآخر پارانے پاتھول کی ایلون مسک سے امریکہ میں ملاقات ہو گئی۔ مزید اس ویڈیو میں

شیئر: