Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

سعودی عرب میں غیرقانونی تارکین کے بچوں کو سکول میں داخلے کی اجازت

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=1T2f7Scfe2o [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/1T2f7Scfe2o.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
سعودی عرب کی وزارت تعلیم نے کہا کہ مملکت مییں موجود غیرقانونی تارکین وطن کے بچوں کو نئے تعلیمی سال کے مطابق سکول میں داخلے دیے جائیں گے۔ وزارت نے سکولوں کی انتظامیہ سے کہا ہے کہ تارکین کے بچوں کو داخلہ فارم فراہم کر کے متعلقہ گورنریٹ سے منظوری لینے اور فارم سکول میں جمع کرانے کا کہا جائے۔ غیر قانونی تارکین کے بچوں کو داخلہ کیسے ملے گا؟ جانیں اس ویڈیو میں

شیئر: