Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

قاہرہ کی ٹرین چلاتی خواتین جنہیں ’خوشی بھی ہے اور ڈر بھی‘

مصر میں پہلی بار خواتین میٹرو ٹرین چلا رہی ہیں، جس کو اہم اس لیے سمجھا جا رہا ہے کہ وہاں خواتین کے لیے ملازمت کے مواقع کم ہیں۔ اس پر کچھ لوگوں نے اعتراض بھی کیا ہے تاہم خواتین ڈرائیور پُرعزم ہیں۔ مزید جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: