Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

ریاض میں یوم آزادی کی تقریب: پاکستانیوں کا وطن سے اظہار محبت

ریاض میں پاکستان کے یوم آزادی کے سلسلے میں جاری تقریبات میں پاکستانی اور سعودی شہریوں کی جانب سے پاکستان کے لیے محبت کا اظہار کیا۔ دیکھیے ریاض سے ذکا اللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ۔ 

شیئر: