Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

جدہ:بچہ تصاویر ایک ریال میں فروخت کرتا ہے

جدہ .... جدہ کے حی البلد میں ایک بچہ تصاویر پینٹ کرکے ایک ریال میں فروخت کرتا ہے۔ شارع قابل کے قریب معصوم بچہ اپنی پینٹ کی ہوئی تصاویر ٹھیلہ لگا کر فروخت کرتا ہے۔ راہگیر اس کی بنائی ہوئی تصاویر خرید تے ہیں۔ البلد مارکیٹ کو جانے والے شہری و غیر ملکی بچے کی تصاویر شوق سے خریدتے ہیں۔ شہریوں نے کہا ہے کہ بچے کی اس صلاحیت کو پروان چڑھانا چاہئے۔

شیئر: