Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

مدینہ میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری

مدینہ میں جمعے کو موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔ ادھر مسجد نبوی میں بارش سے زائرین لطف اندوز ہوتے رہے۔ بارشوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: