Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

تیز بارش کے باعث کراچی کی ملیر ندی میں طغیانی، گاڑی بہہ گئی

 بدھ کی رات حیدرآباد سے کراچی آنے والی ایک کار لنک روڈ پر ملیر ندی میں طغیانی کے باعث بہہ گئی جس میں سوار سات افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: