Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

ازبکستان کے صدر مدینہ منورہ پہنچ گئے

قائم مقام گورنر شہزادہ سعود بن خالد الفیصل نے خیر مقدم کیا ہے( فوٹو ایس پی اے)
ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف مسجد نبوی کی زیارت اور روضہ رسول پر حاضری کے لیے بدھ کو مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ایئرپورٹ پہنچے پر مدینہ ریجن کے قائم مقام گورنر شہزادہ سعود بن خالد الفیصل اور دیگر حکام نے ان کا خیر مقدم کیا۔

شیئر: