Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

مور سٹائل کا حقہ اور سونے کا تالہ، گجرات کے شہری کا ’میوزیم‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=9jaL-WOXVhE [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/9jaL-WOXVhE.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
گجرات کے رہائشی فاروق ریاض نے اپنا ایک میوزیم بنا رکھا ہے جہاں تانبے اور پیتل سے لے کر سونے تک ہر قسم کے چھوٹے بڑے تالے موجود ہیں۔ یہی نہیں بلکہ ان کے پاس کچھ ایسے تالے بھی موجود ہیں کہ آپ لاکھ کوشش کرتے رہیں وہ نہیں کھلیں گے۔ان کے ’میوزیم‘ میں اور کیا کیا ہے دیکھیے راشد بھٹی کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: