Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

غسل کعبہ کی تقریب میں ولی عہد محمد بن سلمان کی شرکت

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شاہ سلمان کی جانب سے خانہ کعبہ کو غسل دیا ہے۔
عرب نیوز کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے غسل کعبہ کی سالانہ رسم سے قبل طواف کیا اور دعا کی۔

ان کے ساتھ سعودی وزیر سپورٹس شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل بھی تھے۔
ان کا استقبال حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلٰی ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کیا۔

اس موقعے پر دیگر اعلٰی حکام بھی موجود تھے۔

شیئر: