Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

فیشن ڈیزائنر جن کے ملبوسات میں پاکستانی ثقافت کے رنگ جھلکتے ہیں

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=gJeo9H7VANw [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/gJeo9H7VANw.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
کسی بھی ملک کی شناخت کا سب سے بڑا ذریعہ اس کی ثقافت ہوتی ہے۔ اگرچہ جدید دور میں نئے رجحانات سامنے آتے رہتے ہیں لیکن اپنی شناخت قائم رکھنے کے لیے ثقافت کو زندہ رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ادیب یوسفزئی ملوا رہے ہیں لاہور کی فیشن ڈیزائنر ملیحہ رشید سے جو اپنے تیار کردہ ملبوسات کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کی ثقافت کو متعارف کرا رہی ہیں۔ 

شیئر: