Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

’ماحول کو شور سے آلودہ کرنے کی آزادی نہیں‘، پشاور میں باجوں پر پابندی

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=hGmyE9aZscM [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/hGmyE9aZscM.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان میں اگست کے مہینے کا آغاز ہوتے ہی بچوں کے ہاتھوں میں باجے نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں جن سے شہریوں کو روز ایک اذیت سے گزرنا پڑتا ہے۔ پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے ان باجوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دیکھیے فیاض خان کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: