Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

تقسیم کے وقت بچھڑنے والے بھائیوں کی کہانی، ’ہم مل گئے یہ بھی بڑی بات ہے‘

تقسیم کے وقت سینکڑوں خاندانوں کے افراد ایک دوسرے سے جدا ہو گئے تھے۔ سکا خان اور محمد صدیق جب 75 برس بعد کرتار پور راہداری میں دوبارہ ملے تو جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو

شیئر: