Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

خیبرپختونخوا میں اپر کوہستان کے برساتی نالے میں طغیانی، پُل سیلاب میں بہہ گیا

خیبرپختونخوا کے ضلع اپر کوہستان اوچار میں برساتی نالے میں طغیانی کے باعث ایک ہفتہ قبل تعمیر کیا گیا رابطہ پل بہہ گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پُل نہ ہونے کی وجہ سے شاہراہ قراقرم ہائی وے پر ٹریفک معطل ہے۔ 

شیئر: