Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

’پاکستان میں نوجوان 64 فیصد لیکن سیاست میں نمائندگی 3 فیصد بھی نہیں‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=bUYSuuXbpkk [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/bUYSuuXbpkk.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن شہیرا باسط کا مقصد ہے کہ زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو پارلیمان میں نمائندگی دلوائی جائے۔ وہ کہتی ہیں کہ اس وقت نوجوان پاکستان کی کل آبادی کا 70 فیصد ہیں لیکن ان کی قانون ساز ایوانوں میں نمائندگی بہت کم ہے۔ مزید جانیے حسن ناصر کی اس ویڈیو رپورٹ میں 
 

شیئر: