Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

فرانس کی لائبریری میں پرانی ویڈیو گیمز کا منفرد ’ثقافتی ورثہ‘

نیشنل لائبریری آف فرانس میں پرانی کتابوں، فلموں اور آڈیو دستاویزات کا بڑا ذخیرہ محفوظ ہے۔ لائبریری میں پرانے سٹائل کے ویڈیو گیم کنسولز بھی محفوظ کیے گئے ہیں، جو اپنی نوعیت کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی ویڈیو میں

شیئر: