Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

مردم شماری کا دوسرا مرحلہ کل شروع ہو گا

اسلام آباد ... ملک بھر میں چھٹی خانہ و مردم شماری کادوسرا مرحلہ منگل کو شروع ہوگا جو 24 مئی تک جاری رہے گا۔ دوسرے مرحلے میں 88اضلاع میں خانہ و مردم شماری کا کام مکمل کیا جائیگا۔ پنجاب اور سندھ کے 21، 21 ، بلوچستان کے 17، خیبر پختونخوا کے 12جبکہ فاٹا کے 6اور آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے 5،5اضلاع شامل ہیں۔ اسلام آباد میں بھی مردم شماری کی جائیگی۔ 

 

شیئر: