Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

’کھیلو آزادی سے‘ ، کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کی تیاریاں

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) سیزن 2 ’کھیلو آزادی سے‘ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ 13 اگست کو مظفرآباد کے نڑول سٹیڈیم میں کے پی ایل کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد ہو گی۔ کشمیر پریمیئر لیگ میں سات ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔

شیئر: