Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

’ہر چیز مہنگی لیکن مچھلی اور جھینگے کا ریٹ 1980 والا‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/iSpyPYrNMRU [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/iSpyPYrNMRU.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان میں مہنگائی نے کراچی کے ماہی گیروں کی مشکلات بھی بڑھا دی ہیں۔ ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں ہر چیز کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے لیکن مچھلی اور جھینگے کا ریٹ 1980 والا مل رہا ہے۔ دیکھیے زین علی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: