Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ٹول ٹیکس سے متعلق  وزارت کی وضاحت

ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیا پرجاری ہونے والی خبروزارت کے حوالے سے نہیں تھی(فوٹو، ٹوئٹر)
سعودی منسٹری ٓاف ٹرانسپورٹ اینڈ  لاجسٹک سروسز کےایک عہدیدار نے کہا ہے کہ ٹول ٹیکس لگائے جانے کی اطلاع درست نہیں۔ 
 سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت نقل وحمل کے ذرائع نے مزید کہا کہ ’ٹول ٹیکس کے حوالے سے ایک سعودی ٹی وی چینل نے جو اطلاع دی تھی کہ آئندہ سال کے دوران مخصوص سعودی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس لگایا جائے گا وہ وزارت کے حوالے سے نہیں تھی۔ ٹول ٹیکس لگانے کی اطلاع درست نہیں ہے۔

شیئر: