Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
تازہ ترین

سعودی عرب میں ترکی کے سکول دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

’ملک میں قائم ترکی سکولوں کو تعلیمی سال 2020، 2021 سے بند کردیا گیا تھا‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی عرب میں ترکی کے سکول سال رواں میں دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ہوا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق ملک میں قائم ترک سکولوں کو تعلیمی سال 2020، 2021 سے بند کردیا گیا تھا۔
ترکی کی وزارت تربیت نے کہا ہے کہ ’سعودی وزیر تعلیم  سے ترکی وزیر تربیت نے اس حوالے سے بات کی ہے‘۔
’دونوں وزرا کی ملاقات میں اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ سعودی عرب میں ترکی کے سکولوں کو دوبارہ کھول دیا جائے گا‘۔
 

شیئر: