Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

ٹوکیو کا تھری ڈی بل بورڈ، بلی کے بعد اب کُتا ہر ایک کی توجہ کا مرکز

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ایک بازار میں لگے تھری ڈی بل بورڈ پر اب ایک کُتے کی حرکتوں سے گزرنے والے محظوظ ہو رہے ہیں۔ گزشتہ برس اس پر بلی لگائی گئی تھی۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: