Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

میں صرف اعلٰی تعلیم حاصل کرنا چاہتا ہوں، بلوچستان کے اکرام اللہ کا مطالبہ

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/AzAgP_STNB8 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/AzAgP_STNB8.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرین سے ملنے کے سلسلے میں قلعہ سیف اللہ پہنچے تو کئی متاثرین نے کھانے پینے، رہائش اور دیگر سہولیات کی کمی سے متعلق شکایت کی لیکن ایک 12 سالہ طالب علم اکرام اللہ نے تعلیمی سہولیات کے فقدان کی شکایت کی۔ اکرام اللہ نے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کو بتایا کہ ان کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ وہ تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔  تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: