Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

شاہی فرمان:جنرل احمد عسیری انٹیلی جنس کے نائب سربراہ ہوں گے

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرکے جنرل احمد عسیری کو محکمہ انٹیلی جنس کا نائب سربراہ مقرر کردیا۔ یمن میں کام کرنے والے اتحادی افواج میں ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں نیا عہدہ سونپا گیا ہے۔ 
 
 
 

نوٹ: نیچے دیئے گئے ٹیک”شاہی فرمان“ پر کلک کرنے سے تمام شاہی فرامین ایک صفحے پر دیکھے جاسکتے ہیں

 

شیئر: