Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

یمن میں شہد کی پیداوار کا قدیم کاروبار، جنگ و موسمیاتی تبدیلیوں کی نذر

یمن میں شہد کی مکھیاں پالنا ایک قدیم اور منافع بخش کاروبار رہا جو اب آہستہ آہستہ ختم ہو رہا ہے۔ اس کاروبار سے منسلک محمد سیف کہتے ہیں کہ اُن کو والد سے یہ کام ورثے میں ملا مگر اب مشکل سے گزارا ہوتا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: