Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

ارجنٹینا میں کوڑے کے ڈھیر میں ڈالر کہاں سے آئے؟

ارجنٹینا میں حکام معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایک کوڑے کے ڈھیر سے ہزاروں ڈالر کہاں سے آئے۔ مقامی افراد کے مطابق کوڑے کے اس ڈھیر سے ایک خوش قسمت لڑکے کو 25 ہزار ڈالر ملے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: