گلگت بلتستان میں سجا خوبانی میلہ ’جدید طریقے سے پھلوں کی مارکیٹنگ چاہتے ہیں‘ جمعہ 29 جولائی 2022 19:55 Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=g07uwfmEss4 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/g07uwfmEss4.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) ) گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں خوبانی میلے کا اہتمام کیا گیا جس میں دیگر پھلوں کی بھی مختلف مقامی اقسام موجود تھیں۔ اس میلے کا مقصد روایتی طریقوں سے ہٹ کر پھلوں کی مارکیٹنگ کرنا ہے۔ مزید عابد شگری کی ویڈیو رپورٹ میں گلگت بلتستان ضلع شگر خوبانی میلہ مقامی پھل سبزیاں کسان زراعت اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں