Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 11 اگست ، 2026 | Tuesday , August   11, 2026
منگل ، 11 اگست ، 2026 | Tuesday , August   11, 2026

مدینہ منورہ میں بارش

مدینہ منورہ....  مدینہ منورہ میں ہفتے کو درمیانے درجے کی بارش ہوئی۔ مدینہ منورہ شہر کے علاوہ ریجن کے مختلف قصبوں میں بھی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مدینہ منورہ ریجن میں رواں ہفتے کے دوران گردو غبار کا طوفان اور بارش کا امکان ہے۔

شیئر: