Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

فوج کی ساکھ شک و شبہ سے بالاتر ہے، ترجمان

  راولپنڈی... آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بعض حلقوں کی جانب سے اعلیٰ خفیہ ادارے کے سربراہ سے متعلق بیانات بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔ ٹوئٹر پر بیان میں ترجمان نے کہاکہ مسلح افواج کی ساکھ اور وطن سے وفاداری کسی شک و شبہ سے بالاتر ہے۔واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے پانامہ کیس کی تحقیقات کے حوالے سے ٹی وی انٹرویو میںدعوی کیا تھا کہ وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز اور ڈی جی آئی ایس آئی میں رشتے داری ہے۔

 

شیئر: