Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

شہزادہ فیصل بن فرحان سے ترکی کے ہم منصب کا رابطہ

’سعودی اور ترکی وزرائے خارجہ نے خطے کو درپیش حالات کا جائزہ لیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ترکی کے وزیر خارجہ مولود اوغلو نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ کیا ہے۔
سعودی اور ترکی وزرائے خارجہ نے خطے کو درپیش حالات اور مشترکہ مفادات کے تحفظ پر بات چیت کی ہے۔
دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب اورترکی کے مستحکم تعلقات کے فروغ کے لیے اسباب کا بھی جائزہ لیا ہے۔

شیئر: