Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

’لوگوں کے لیے بارش رحمت ہوگی ہمارے لیے تو زحمت بن گئی‘

کراچی میں حالیہ بارشوں کے دوران نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئی۔ سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں گھروں میں پانی داخل ہونے سے رہائشیوں کی مشکلات دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: