Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

ولی عہد نے ایتھنز کے تاریخی مقام کا دورہ کیا

’تاریخی مقام کے دورے کے وقت یونانی وزیر اعظم، ولی عہد کے ہمراہ تھے‘ ( فوٹو: ٹوئٹر)
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایتھنز کے تاریخ مقام اکروپولیس کا دورہ کیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق فوٹو گرافر بندر الجلعود نے ٹوئٹر پر ولی عہد کے دورے کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
تاریخی مقام کے دورے کے وقت یونانی وزیر اعظم، ولی عہد کے ہمراہ تھے۔
ایتھز کا تاریخ مقام اکروپولیس دنیا کے قدیم ترین تاریخی مقام میں شمار ہوتا ہے جہاں ہزار سال پرانی تہذیب و تمدن کے آثار پائے جاتے ہیں۔

 

شیئر: