Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

بارشوں سے لسبیلہ میں تباہی، علاقہ تالاب کا منظر پیش کرنے لگا

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/hGtOytA0UPk [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/hGtOytA0UPk.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ضلع لسبیلہ طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کی لپیٹ میں ہے۔ شدید بارشوں سے علاقہ تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے جبکہ پانی گھروں میں بھی داخل ہو چکا ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی یہ ویڈیو۔۔۔

شیئر: