Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

بڑھتی مہنگائی سے میٹھی ڈبل روٹی بھی پہنچ سے باہر

فلپائن میں گندم کی بڑھتی قمیت کی وجہ سے متوسط طبقے کی ناشتے میں پسندیدہ میٹھی ڈبل روٹی کا وزن اب کم ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے اب گاہکوں کو مشکل کا سامنا ہے کیونکہ مہنگائی کی وجہ سے ان کی جیب زیادہ بریڈ خریدنے کی اجازت نہیں دیتی۔

شیئر: