Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

ایلوویرا بے شمار خوبیوں کا خزانہ

نیویارک.... امریکی ہربل ایسوسی ایشن کے ماہرین کا کہنا ہے کہ قدرت نے ایلوویرا کو بے شمار خوبیوں سے نوازاہے جس کے باعث اسے کئی درد کش ادویہ سمیت دیگر دواﺅں میں استعمال کیا جاتا ہے ماہرین کی تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے۔

شیئر: