Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

مصری صدر اتوار کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے

قاہرہ: مصری صدر عبد الفتاح السیسی سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ مصری ایوان صدارت نے اعلامیہ جاری کرکے کہا ہے کہ مصری صدر اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گے جہاں ریاض میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کریں گے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ دونوں رہنما ملاقات کے دوران خطے کو درپیش مختلف معاملات پر مشاورت کریں گے۔وہ شاہ سلمان کی دعوت پر سعودی عرب آرہے ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: